02:24
0


گوجرانوالہ کے لاثانی پیر کی مرغے کیساتھ کرامت یا جادو؟ فیصلہ آپ ک

گوجرانوالہ کے لاثانی پیر کی اور ایک ہندو رام چندر کی کرامت میں یکسانیت؟ دونوں مرغے کو مار کر زندە کرتے ہیں۔ پلیز لازمی دیکھیۓ اور زیادہ سے زیادہ Share کریں
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
سورۃ التوبة (116)
یقینا الله ہی کے لیے ہے بادشاہی آسمانوں اور زمین کی، وہی زندہ کرتا ہے اور وہی مارتا ہے، اور نہیں ہے تمہارے لیے الله کے سوا کوئی دوست اور نہ کوئی مددگار.
Surah Mulk(1)
وہ (خدا) جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے بڑی برکت والا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
Al-Anaam(153)
اور بے شک یہی میرا سیدھا راستہ ہے سو اسی کا اتباع کرواور دوسرے راستوں پر مت چلو وہ تمہیں الله کی راہ سے ہٹا دیں گے تمہیں اسی کا حکم دیا ہے تاکہ تم پرہیزگار ہو جاؤ

0 comments:

Post a Comment

InfoLinks

Popular Posts

Earn Money